آل انڈیا اہل بیت ؑ کانفرنس کا انعقاد
آل انڈیا شیعہ حسینی فنڈ لکھنؤ کے زیر اہتمام عظیم الشان چوتھی کل ہند اہل بیتؑ کانفرنس کا بلند پیمانہ پر انعقاد عمل میں آیا جس میں ہندوستان کے کرگل لداخ سمیت تقریباً ہر صوبہ کے علماء ودانشوران کی نمائندگی درج کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3513262 تاریخ اشاعت : 2022/11/30